یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پیٹرول کے نرخ میں 3.29 روپے اور ڈیزل میں3.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہےجو آئندہ 15 روز کیلئے لاگو ہوں گے ، اس کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی بتائی جاتی ہے ۔

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.