پاکستانتازہ ترین

قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا ، 7 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس کل(پیر) 4 بجے ہوگا جس کیلئے 7نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس ایجنڈے میں شامل ہے،عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کا129واں نمبر ہونے پر توجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈے کا حصہ ہے۔

پی آئی اے کے طیارے گراؤنڈہونے کے معاملہ پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل ہے،صدر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر تشکر کی تحریک بھی ایجنڈے کا حصہ ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker