پاکستانتازہ ترین

سرگودھا: بااثر افراد نے کار کو آگ لگا کر ایک شخص کو زندہ جلا ڈالا

پنجاب کے ضلع سرگودھا کے علاقے دیوال کےقریب بااثر افراد نے کار کو آگ لگا کر ایک شخص کو زندہ جلا ڈالا۔

پولیس نے بتایا کہ مقتول کار سوار کی شناخت 43 سالہ انصر سلطان کےنام سے ہوئی۔

مزید کہنا تھا کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں، جلد حقائق سامنے آجائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker