پاکستانتازہ ترین

لاہورمیں 11 اور 12 نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں

لاہور میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال پر محکمہ ماحولیات اور موسمیات نے گیارہ اور بارہ نومبر کو مصنوعی بارش کی تیاریاں شروع کردیں ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق محکمہ موسمیات نے لاہور میں سموگ کے تدارک کیلئے مصنوعی بارش کیلئے مانیٹرنگ شروع کر دی ہے، 11اور 12 نومبر کو بادلوں میں 30 فیصد نمی کا امکان ہے۔

سیکریٹری ماحولیات راجا جہانگیر انور کا کہناتھا کہ نمی والےبادل آئے تو روان سیزن مصنوعی بارش کاپہلا ٹرائل ہوگا،آرمی ایوی ایشن نے مصنوعی بارش کی ٹیکنالوجی تیارکی ہے، مصنوعی بارش کے لیے سازگار موسم درکار ہے، مصنوعی بارش کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker