پاکستانتازہ ترین

سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کراچی میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا

سندھ پولیس، سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کراچی میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی حکام کی طرف سے کہا گیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب حملے کے ماسٹر مائنڈ جاوید بلوچ کو بھی بلوچستان کے علاقے وندر سے حراست میں لے لیا گیا۔
عسکری ذرائع کے مطابق گرفتار خودکش حملہ آوروں سے خودکش جیکٹ، دستی بم، اسلحہ اور واکی ٹاکی بھی برآمد ہوا ہے۔حکام کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker