پاکستانتازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 836 پوائنٹس اضافے سے 94191 پر بند ہوا ہے۔

بازار میں 1 ارب 8 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 32 ارب روپے رہی۔

اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 101 ارب بڑھ کر 12152 ارب روپے ہے۔

یاد رہے کہ کئی ماہ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے اور اس دوران 100 انڈیکس کئی بار نئی بلندی کو چھو چکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker