پاکستان

کراچی سے ایک اور طیارہ بذیعہ سڑک حیدر آباد منتقل

کراچی سے ایک اور طیارہ بذیعہ سڑک حیدر آباد منتقل کر دیا گیا
گزشتہ ماہ کے آخر میں تاریخ میں پہلی مرتبہ طیارے کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کیا گیا تھا
ناکارہ طیاروں کو سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) کے ملازمین کی تربیت کے لیے قابل استعمال بنانے کی کوششیں جاری ہیں اور اس سلسلے میں دوسرا طیارہ پیر اور منگل کی درمیانی شب سندھ کے دارالحکومت کراچی سے ضلع حیدر آباد منتقل کردیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker