پاکستان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی دوسری بہترین اسٹاک مارکیٹ بن گئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی دوسری بہترین اسٹاک مارکیٹ بن گئی ہے۔

80فیصد ریٹرن کے ساتھ ارجنٹائن کی اسٹاک مارکیٹ پہلی بہترین مارکیٹ ہے،پاکستان اسٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار 97 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روزٹریڈنگ کے دوران 1800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا،100انڈیکس97 ہزار390 پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے 54 فیصد ریٹرنز کے ساتھ دنیا میں دوسری بہترین سٹاک مارکیٹ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker