پاکستان

شام میں پھنسے 350 پاکستانی لبنان میں داخل

پاکستانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ‎#شام میں موجود 350 پاکستانی باشندے سرحد پار کرکے ‎#لبنان داخل ہوگئے ہیں۔ ایک بیان کے مطابق شام میں نائب سفیر عمر حیات ان کے ہمراہ سرحد تک گئے تھے اور لبنان داخل ہونے پر سفارتکار نواب عادل نے پاکستانیوں کا استقبال کیا۔ان میں 245 زائرین بھی شامل تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker