پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) فیض علی چشتی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

سابق کور کمانڈر اور لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) فیض علی چشتی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

لیفٹیننٹ جنرل( ر ) فیض علی چشتی کی عمر 97 سال تھی اور وہ دل اور پھیپھڑوں کے عارضے کے باعث اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

فیض علی چشتی وفاقی وزیر اور پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker