بلوچستان

ژوب : بھائی کی فائرنگ سے سوشل ایکٹوسٹ مسرت عزیز جاں بحق

ژوب میں جیل روڈ کے قریب بھائی نے فائرنگ کر کے بیوہ بہن کو قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم اور اس کی بیوی کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی والدہ اور بہن نے بتایا کہ ملزم اپنی بیوی کے ساتھ گھر آیا تھا اور تکرار کے بعد ملزم نے بیوہ بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم کو بہن کا سوشل میڈیا کا استعمال اور این جی او سے منسلک ہونا پسند نہیں تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker