بلوچستان

ژوب کوئٹہ شاہراہ پر خطرناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

ژوب کوئٹہ شاہراہ پر خطرناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق:
کوئٹہ:حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے،ریسکیو ذرائع
ژوب:لاشوں اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر ژوب منتقل کیا جارہا ہے،ریسکیو ذرائع
ژوب:شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جائیگا،ریسکیو ذرائع
ژوب:حادثہ کوئٹہ ژوب شاہراہ پر بادن زئی کے مقام پر پیش آیا،ریسکیو ذرائع
ژوب:حادثہ ٹرالر اور کار میں تصادم کے باعث پیش آیا،ریسکیو ذرائع
ژوب:جاں بحق افراد میں 3 خواتین بھی شامل،ریسکیو ذرائع
ژوب:حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے،ریسکیو ذرائع
ژوب:لاشوں اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر ژوب منتقل کردیا گیا،ریسکیو ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker