بلوچستان

الیکشن کمیشن نے پی بی 45 کے کامیاب امیدوار علی مدد جتک کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی بی 45 کے کامیاب امیدوار علی مدد جتک کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، الیکشن کمیشن نے پی بی 45 کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ گزشتہ روز دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس دوران الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ آفیسر (آر او) سے پی بی 45 کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔الیکشن کمیشن نے درخواست گزار کے الزامات پر بھی جواب طلب کیا اور معاملے کی مزید تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد پی بی 45 کے انتخابی نتائج پر اب تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker