بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج بروز بدھ منعقد ہوگا بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس 12 فروری کو سہ پہر 3 بجے منعقد کیا جائے گا۔اجلاس میں قائد ایوان قواعد و ضوابط کار بلوچستان صوبائی اسمبلی مجریہ 1974 کے قاعدہ نمبر 170(D) کے تحت اسمبلی ہال کو کل ایوان مجلس تشکیل دینے کے لیے قرارداد پیش کریں گے۔اس کے علاوہ اجلاس میں محکمہ صحت بلوچستان کے حکام معزز اراکین اسمبلی کو صحت عامہ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker