بلوچستان

بلوچستان کے اکثر علاقے یخ بستہ ہواؤں کی زد میں ، سردی کی شدت میں اضافہ،گیس غائب

کوئٹہ: بلوچستان کے اکثر علاقے یخ بستہ ہواؤں کی زد میں ، سردی کی شدت میں اضافہ،سوئی گیس نایاب
کوئٹہ ،مستونگ، کان مہترزئی ،خانوزئی ،مسلم باغ قلات، پشین
نوشکی سمیت دیگر اضلاع شدید سردی کی لپیٹ میں
رہی سہی کسر بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ نے پوری کردی ہے ، ماہ رمضان میں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ سے عوام اور روزہ داروں کو شدید مشکلات سامنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker