بلوچستانتازہ ترین

حکومت بلوچستان نے کوئٹہ اور تربت کیلئے 21 نئی بسیں خرید لیں

کوئٹہ حکومت نے کوئٹہ اور تربت کیلئے 21 نئی بسیں خرید لیں
کوئٹہ خواتین کیلئے چار پنک بسیں بھی شامل
کوئٹہ،دو ماہ میں نئی بسیں کوئٹہ اور تربت کےروڈو پر ہونگے،محکمہ ٹرانسپورٹ کا دعوی
کوئٹہ،نئی بسوں کیلئے ٹنڈر ہوگئے ہیں ایک ماہ میں کوئٹہ پہنچ جائیں گے،محکمہ ٹرانسپورٹ
کوئٹہ،4 گرین بس تربت میں چلیں گے،محکمہ ٹرانسپورٹ
کوئٹہ،4 پنک بس اور دیگر گرین بس پہلے والے 8 بسوں کے ساتھ کوئٹہ کے نئے روٹس پر نظر آئیں گے،محکمہ ٹرانسپورٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker