بلوچستانتازہ ترین

کتاب دوستی فاؤنڈیشن پاکستان ، بلوچستان کے زیرِ اہتمام ملک کے ممتاز سفر نامہ نگار ، شاعر ، محقق اور مترجم جناب شفقت عاصمی کمبوہ کے منفرد سفر نامہ ” ڈیورنڈ لائن کے اٌس پار ” کی تقریب رونمائی اور اعزازی مشاعرہ کا انعقاد کیا جا رہے ہے،مزید معلومات لنک میں موجود ہے

مکرمی و محترمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام و علیکم!

 کتاب دوستی فاؤنڈیشن پاکستان ، بلوچستان کے زیرِ اہتمام ملک کے ممتاز سفر نامہ نگار ، شاعر ، محقق اور مترجم جناب شفقت عاصمی کمبوہ کے منفرد سفر نامہ ” ڈیورنڈ لائن کے اٌس پار ” کی تقریب رونمائی اور اعزازی مشاعرہ کا انعقاد کیا جا رہے ہے جس میں آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ امید ہے کہ آپ نہ صرف تقریب کو رونق بخشیں گے بلکہ اپنے(شعرا کرام) کلام سے بھی سامعیں کو محظوظ کریں گے ۔
پروگرام انشاءاللہ 
وقت : 5 بجے ( وقت کی پابندی ملحوظ خاطر رہے)
بتاریخ : 09 مئی بروز جمعہ 2025
مقام : لائیو اسٹاک(انیمل) انسٹی ٹیوٹ آف سائنسز
لنک بروری روڈ نزد جامعہ بلوچستان سٹی کیمپس  میڈیکل سائنسز ( ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ والا موڑ )۔

منجانب !
چئیرمین 
کتاب دوستی فاؤنڈیشن پاکستان بلوچستان، کوئٹہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker