بلوچستان

قلات: شیخڑی کے علاقے گندہ گین سے دو افراد کی لاشیں برآمد

قلات: دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے، لیویز ذرائع

قلات: جاں بحق افراد کی شناخت سمیع اللہ ولد محمد حنیف بسم اللہ ولد نامعلوم ساکنان پڑنگ آباد ضلع مستونگ سے ہوگئی، لیویز ذرائع

قلات: لیویز نے دونوں افراد کی لاشیں آر ایچ سی منگچر میں رکھ دیا ہے، لیویز ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker