بلوچستان

تربت, اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی اغوا

سرکاری زرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی کو آج صبح تربت سے. کوئٹہ جاتے ہوئے راستے میں مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔

اطلاع کے مطابق انہیں سرینکن کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے روک کر لاپتہ کیا۔ وہ ایک انتظامی کام کے سلسلے میں کوئٹہ جارہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker