بلوچستان

کوئٹہ : ارباب جبار کاسی اور انکی صاحبزادی کو قتل کرنے والے ملزم کو عدالت نے بل آخر سزا سنا دی

ضلعی کچہری کے سامنے فائرنگ کرکے ارباب جبار کاسی اور انکی صاحبزادی کو قتل کرنے والے انکے داماد کو بل آخر سزا سنا دی گئی*
☜ایڈیشنل سیشن جج 9 کوئٹہ غلام مصطفیٰ رونجھا نے ایف,آئی,آر 29/2019 تھانہ سول لائن کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ارباب جبار کاسی اور انکی صاحبزادی کو قتل کرنے کے الزام میں جرم ثابت ہونے پر ملزم اسد خان کو سزائے موت سنا دی جبکہ مقدمہ میں نامزد دوسرے ملزم لطیف کو شک کی بنیاد پر مقدمہ سے بری کردیا۔
☜قتل کا یہ واقعہ کوئٹہ کے ضلعی کچہری کے سامنے پیش آیا تھا جہاں میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے اعلیٰ آفیسر ارباب جبار کاسی اور انکی صاحبزادی کو انکے داماد اسد نے کچہری سے نکلتے وقت فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker