بلوچستان

کوئٹہ، بلوچستان گرینڈ الائنس نے احتجاجاً سرکاری دفاتر اور سکولوں کو تالہ لگا دیا

کوئٹہ: احتجاج تنخواہوں کی شرح میں کم اضافے کے خلاف ہے بلوچستان گرینڈ الائنس نے حکومت کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے اگر مطالبات تسلیم نہ ہوئے احتجاجی تحریک شروع کیا جائے گا

سرکاری دفاتر کی تالا بندی سے سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے،

سرکاری ملازمین نے سکولوں کو بھی تالا لگا دیا،

سکولوں کی تالا بندی سے بچوں کا وقت ضائع ہونے لگا،

آج اور کل بلوچستان کے تمام سرکاری دفاتر میں تالا بندی ہوگی، چیئرمین گرینڈ الائنس

اتوار کے روز بلوچستان بھر کے سرکاری ملازمین کوئٹہ پہنچیں گے، عبدالقدوس کاکڑ

24 جون کو بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا ہوگا، عبدالقدوس کاکڑ

دھرنا مطالبات کے تسلیم ہونے تک جاری رہے گا، عبدالقدوس کاکڑ

بجٹ سے پیش ہونے سے پہلے صوبائی وزرا نے مطالبات تسلیم ہونے کی یقین دہانی کرائی، عبدالقدوس کاکڑ

: مگر بجٹ ہمارے سارے مطالبات کو نظر انداز کیا گیا، عبدالقدوس کاکڑ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker