بلوچستان

ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن کا کمسن بیٹا عبدالباسط کراچی سے لاپتہ

کراچی: صوبہ بلوچستان ممبر صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن کا کمسن بیٹا عبدالباسط کراچی سے لاپتہ

کراچی: لڑکا کراچی کے ایک مدرسے میں زیر تعلیم تھا،

کراچی : بچہ اپنے ماموں کے گھر جانے کا کہہ کر مدرسے سے روانہ ہوا تھا، اہل خانہ

کراچی : لڑکا سعود آباد میں زیر تعلیم ہے، آج شام پانچ بجے مدرسے سے نکلا تھا، اہل خانہ

کراچی: لیکن ابھی تک گھر واپس نہیں پہنچا، اہل خانہ

کراچی: لڑکے کی گمشدگی کی رپورٹ درج نہیں ہوئی ہے ، پولیس

کراچی: لڑکے کی تلاش کے لیے اہل خانہ کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں ، پولیس

کراچی: باسط مدرسے میں ہی رہتا تھا آج منگھوپیر میں واقع اپنے گھر جانے کے لیے نکلا تھا، رشتے دار

کراچی: ہمیں شک ہے کہ وہ راستہ بھٹک گیا ہے ابھی اپنے طور پر ڈھونڈ رہے ہیں ، رشتے دار

کراچی: پولیس میں ابھی رپورٹ درج نہیں کرائی ہے ، رشتے دار

کراچی: اس سے پہلے بھی ایسا ہوتا تھا کہ وہ گھر تاخیر سے پہنچتا تھا، رشتے دار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker