بلوچستان

کوئٹہ:8 ماہ قبل کوئٹہ سے اغوا ہونے والے تاجر کے بیٹےمصور کاکڑ کی لاش برآمد

کوئٹہ:8 ماہ قبل کوئٹہ سے اغوا ہونے والے تاجر کے بیٹےمصور کاکڑ کی لاش برآمد

کوئٹہ:بچے کی لاش مستونگ کے علاقے مرو اسپلنجی سے ملی

کوئٹہ:بچے کو سر اورسینے میں گولیاں لگی ہیں

کوئٹہ:بچے کو 14 نومبر کو کوئٹہ سے اغوا کیا گیا تھا

کوئٹہ:تین دن قبل بچے کی لاش ملی تھی،ذرائع

کوئٹہ:لاش کا ڈی این اے لاہور بھیجا گیا تھا،ذرائع

کوئٹہ:بچے کا ڈی این اے ماں کے ساتھ کراس میچ کرگیا،ذرائع

کوئٹہ:بچے کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا،ذرائع

کوئٹہ:پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق بچے کی موت سر میں لگنے والی گولی سے ہوئی،ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker