بلوچستانLoralai

گزشتہ شب لورالائی میں فائرنگ، 9 افراد جاں بحق، لاشیں آبائی علاقوں کو روانہ

رکنی/ لاشیں بارڈر ملٹری پولیس کے حوالے

رکنی: گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے 9 مسافر، ذرائع انتظامیہ

رکنی: قتل کیئے جانے والے مسافروں کا تعلق پنجاب سے تھا ، ذرائع انتظامیہ

رکنی: مسافر کوئٹہ سے پنجاب جا رہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد مسافر بسوں سے اتارا تھا، ذرائع انتظامیہ

رکنی: مسافروں کو ژوب کے علاقے سر ڈھاکہ میں بسوں سے اتارا گیا، ذرائع ضلعی انتظامیہ

رکنی: قتل کیے جانے والے مسافروں کی لاشیں بارڈر ملٹری پولیس کے حوالے کر دیا، ذرائع انتظامیہ

رکنی: لاشیں پنجاب ضلع ڈیرہ غازی خان باڈر ملٹری پولیس کے حوالے کی گئی، ذرائع انتظامیہ

رکنی: جان بحق افراد میں دو سگے بھائی بھی شامل تھے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker