
کوئٹہ: پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف آئینی درخواست پر ہائیکورٹ میں سماعت
کوئٹہ:ہائیکورٹ کے ججز جسٹس گل حسن ترین اور جسٹس عامرنواز رانا پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی
کوئٹہ: بی یو جے اور بار کونسل کی جانب سے ایڈوکیٹ راحب بلیدی نے کیس کی پیروی کی
کوئٹہ: کیس میں ایف آئی اے کا نمائندہ پیش، جواب داخل کرانے سے متعلق عدالت سے وقت مانگا
کوئٹہ: آئینی درخواست پر سماعت 2 ہفتوں کے لئے ملتوی کردیا گیا
کوئٹہ: پیکا کے ترمیمی ایکٹ کو بی یوجے، بلوچستان بار کونسل اور انسانی حقوق کی جانب سے چیلنج کیا گیا تھا



