بلوچستانموسم

بلوچستان: موسم کی صورتحال

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: ژوب، لورالائی، بارکھان اور موسی خیل میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: درجہ حرارت چاغی، نوکنڈی، واشک اور پنجگور میں زیادہ رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات

کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 اور قلات میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 اور ژوب میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 اور تربت میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 اور چمن میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر اور جیوانی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker