بلوچستان

کوئٹہ: ایڈیشنل سیشن جج تھری نے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو سزائے موت جبکہ مزید 2 کو عمر قید کی سزا سنا دی

کوئٹہ: انصاف کا بول بالا ، ایڈیشنل سیشن جج تھری نے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو سزائے موت جبکہ مزید 2 کو عمر قید کی سزا سنا دی :
 کوئٹہ: عدالت نے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی ، ایڈیشنل سیشن جج تھری محمد اشرف بازئی نے قتل کے مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر سزا سنائی
 کوئٹہ: عدالت نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 2 مجرمان صدام اور ولی خان کو سزائے موت کا حکم سنایا، عدالت نے دیگر 2 مجرمان سلطان اور گلاب شاہ کو عمر قید کی سزا سنا دی
 کوئٹہ: مجرمان نے 2022 میں کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں گھر میں گھس کر فائرنگ کی تھی، فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی سمیت 6 افراد کو قتل کیا تھا،
 کوئٹہ: پولیس نے مقدمہ درج ہونے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے چالان عدالت میں جمع کیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker