بلوچستان
کراچی سے پنجگور آنے والی بس حادثے کا شکار، ایک خاتون جاںبحق، متعدد افراد زخمی

کراچی سے پنجگور کی جانب آتے ہوئے الخلیفہ الشہزاد کمپنی کا بس حب چوکی کے ایریا میں روڑ حادثے کا شکار ہوگیا. روڑ حادثے میں ایک خاتون جانبحق، متعداد افراد زخمی ہوگئے. جانبحق خاتون اور زخمیوں کو ایمبولینسز کے زریعے ہسپتال منتقل کر دیئے گئے ہیں. زرائع کے مطابق روڑ حادثہ بارش کی وجہ سے پیش آیا



