بلوچستانQuetta

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نواب زادہ شاہ دین خان شاہوانی کے مسلسل کوششوں سے اقوام شاہوانی کے ذیلی شاخ سوریزئی کے فریقین کے درمیان مزید 1 ماہ کی جنگ بندی

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزئی رہنما نواب زادہ شاہ دین خان شاہوانی کے مسلسل کوششوں سے اقوام شاہوانی کے زہلی شاخ سوریزئی کے فریقین کے درمیان مزید 1 ماہ کی جنگ بندی

تفصیلات کے مطابق اقوام شاہوانی کے زہلی شاخ سوریزئی کے فریقین کے درمیان چند ماہ قبل لڑائی ہوا تھا جس میں فرقین کے فراد زخمی ہوے تھے اول روز سے نواب زادہ شاہ دین خان شاہوانی نے مسلہ کو کنڑول کرتے ہوے فریقین سے جنگ بندی لیا تھا آج پر سے فریقین کے درمیان مزید 1 ماہ کی جنگ بندی کر دیا

اور ہر دو فریقین نے اپنا مکمل اختیار نواب زادہ شاہ دین خان شاہوانی کو براے فیسلہ دے دیا یہ جنگ بندی 20 ستمبر تک ہوگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker