بلوچستانQuetta

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس دو روز کےلیے منسوخ کردی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس آج اور کل پشاور نہیں جائے گی۔

حکام نے کہا کہ آج پشاور سے کوئٹہ کےلیے بھی جعفر ایکسپریس کو منسوخ کیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا تھا کہ جعفر ایکسپریس کی منسوخی کی وجہ بارشوں سے پیدا صورتِ حال ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker