بلوچستان

اوتھل زیرو پوائنٹ کے قریب مسافر ویگن ٹائر برسٹ کے باعث الٹ گی

لسبیلہ/اوتھل حادثے کے نتیجے میں 18 افراد زخمی جن میں 4افراد شدید زخمی

لسبیلہ/اوتھل زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا

لسبیلہ/اوتھل شدید زخمیوں کو ابتدائی طبئ امداد دینے کے بعد کراچی ٹراما سنٹر منتقل کیا جارہا ہے

لسبیلہ/اوتھل مسافر ویگن بیلہ سے کراچی جاری تھی زیرو پوائنٹ کے مقام پر حادثہ پیش آیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker