بلوچستان
گرین بس کو روکنے اور ڈرائیور کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ

گرین بس کو روکنے اور ڈرائیور کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ
ضلعی ایڈمنسٹریشن کو اس بارے آگاہ کردیا گیا اور متعلقہ ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات خان کاکڑ
جو بھی اس واقعے میں ملوث پایا گیا تو ایف آئی آر درج ڈرائیور کی مدعیت میں درج کیا جائیگا ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ