بلوچستان

اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل کے بارے شہید ہونے کی خبر فیک نکلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر جو ڈیڈ باڈی کی تصویر شائع ہوئی وہ ہدایت اللّٰہ ولد سید نور دشت کے علاقہ سے تعلق ہے ہدایت اللّٰہ کوئلہ کے ٹھیکیدار تھے اور گزشتہ دو ماہ سے اغواء کاروں کے پاس تھے

ذرائع کے مطابق ہدایت اللّٰہ کی ڈیڈ باڈی ورثاء نے وصول بھی کر لی اور تدفین کا عمل بھی جاری ہے

اہل علاقہ دوست احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے اللّٰہ پاک محمد افضل خان اور ان کے بیٹے مستنصر بلال کی جلد از جلد رہائی ہو.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker