بلوچستان

کوئٹہ : پٹرول پمپ پر آگ لگنے سے جھلسا سوزوکی ڈرائیور دم توڑ گیا

نواں کلی کوئٹہ: پٹرول پمپ پر آگ لگنے سے جھلسا سوزوکی ڈرائیور دم توڑ گیا
 نواں کلی کے علاقے میں واقع ایک منی پٹرول پمپ پر لگنے والی آگ کا شکار ہونے والا *سوزوکی ڈرائیور* جان کی بازی ہار گیا۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب پٹرول پمپ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کی لپیٹ میں ایک سوزوکی گاڑی اور اس کا ڈرائیور آ گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker