بلوچستان
بلوچستان میں گزشتہ 18 ماہ کے قلیل عرصے میں 16 ہزار اساتذہ کی 100% میرٹ پر بھرتی کی گئی ہے,وزیراعلی بلوچستان

بلوچستان میں گزشتہ 18 ماہ کے قلیل عرصے میں 16 ہزار اساتذہ کی 100% میرٹ پر بھرتی کی گئی ہے ،، گزشتہ 18 ماہ کے قلیل عرصے میں3200 سے زائد بند اسکول فعال کر دیے گئے ہیں۔صوبائی حکومت اگلے 12 ماہ میں بلوچستان کے تمام بند اسکول دوبارہ کھلونے کا ہدف سامنے رکھ کر کام کر رہی ہے ۔۔۔وزیراعلی بلوچستان کا دعویٰ



