بلوچستانQuetta

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کا کوئٹہ ٹریفک اصلاحات کیس میں اہم فیصلے

کوئٹہ۔ سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ میں آٹو رکشؤں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد۔

کوئٹہ۔ عدالت کا الیکٹرک بسوں اور جدید ٹرانسپورٹ منصوبہ ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کا حکم

کوئٹہ۔ عدالت کا ٹریفک پولیس کو 188.7 ملین روپے فنڈز فوری جاری کرنے کی ہدایت

کوئٹہ۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے 12 گرین اور 5 پنک بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ

کویٹہ ۔ پرانی یا ناقص بسوں کو کسی بھی روٹ پر چلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

کوئٹہ۔ عدالت کا خلاف ورزی کی صورت میں فوری ضبطگی کا حکم

کوئٹہ۔ زرغون سریاب پل کے نیچے "اسمارٹ بس اسٹینڈ” کے قیام کے لیے زمین مختص

کوئٹہ۔ سریاب پل کی توسیع کی ضرورت نہیں، زمین عوامی مفاد میں استعمال کی جائے۔ عدالت عالیہ بلوچستان

کوئٹہ۔ عدالت کا محکمۂ ٹرانسپورٹ، ٹریفک اور فنانس کو مشترکہ حکمتِ عملی اپنانے کی ہدایت۔

کوئٹہ۔ ٹریفک اصلاحات اور ماحولیاتی بہتری پر عمل درآمد میں تاخیر برداشت نہیں ہوگی۔ عدالت عالیہ بلوچستان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker