بلوچستان

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان میں امن وامان کے پیش نظر 9 نومبر 2025 کو ہونے والا۔ لا ایڈمیشن ٹیسٹ ملتوی کردیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان حکومت کی جانب سے کویٹہ میں 15 دن کی مدت کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کے بعد داخلہ ٹیسٹ ملتوی کردیا

لاء میں داخلے کے لیے کوئٹہ میں ٹیسٹ کی نئی تاریخ ک اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ترجمان ہائر ایجوکیشن کمیشن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker