بلوچستان

خالق آباد منگچر میں فائرنگ قبائلی رہنماء سمیت چار افراد کے جان بحق لیویز ذرائع

قلات کے تحصیل خالق آباد کے علاقہ سربند ایریا میں فائرنگ سے شاکر سعداللہ لانگو اس کا بھائی شاکر خیراللہ لانگو سمیت چار افراد کے جان بحق لیویز ذرائع کے مطابق زرد غلام جان کے قریب نامعلوم افراد کے فائرنگ سے چار افراد جان بحق جن کے نام 1۔ شاکر سعداللہ 2۔ شاکر خیر اللہ پسران مولا بخش 3۔ محمد کریم ولد محمد سکنہ حال کوئٹہ 4۔ محمد ظاہر ولد خالقداد اقوام لانگو موقع پر جان بحق ہوگئے ہیں ملزمان وارادت کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ہیں مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker