بلوچستان

سبی: تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز

سبی: تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز
🔶 سبی میں تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع آج سے شروع ہو گیا ہے، جس میں ملک بھر سے لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اجتماع گاہ جانے کے لیے تین شاہراہیں مخصوص کی گئی ہیں تاکہ ٹریفک اور عوامی آمدورفت کو منظم رکھا جا سکے۔
🔶 اجتماع 21 دسمبر کو اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ شرکاء کو محفوظ اور پرامن ماحول فراہم کیا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker