بلوچستان

کوئٹہ سے چاغی جانیوالی بس کو حادثہ، 2 خواتین جاں بحق، 5 افراد زخمی

کوئٹہ سے چاغی جانے والی الحیدر کوچ آر سی ڈی شاہراہ این40 پر شیر جان آغا کے مقام پر بارش کے باعث پھسل کر ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker