بلوچستان

خاران : ڈھڈر کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق

ڈھڈر کے مقام پر ٹیوٹا گاڑی کو حادثہ، دو افراد جاں بحق۔ ڈھڈر کے مقام پر پک اپ گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے فوراً بعد جاں بحق افراد کو پرنس فہد ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے ایک شخص کی شناخت دلاور والد محمد اکبر کے نام سے ہوئی ہے، جو شناختی کارڈ کے پتے کے مطابق لدگشت ماشکیل تحصیل ماشکیل ضلع واشک کا رہائشی تھا، جبکہ دوسرے جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker