Quetta
کوئٹہ: پشتون آباد میں منی پیٹرول پمپ میں آتشزدگی، 2 افراد جھلس کر شدید زخمی

کوئٹہ: پشتون آباد کے علاقے میں واقع منی پیٹرول پمپ پر آگ لگ گئی، ریسکیو
کوئٹہ: آتشزدگی کے باعث 2 افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئے، ریسکیو
کوئٹہ: فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی آگ بجھانے میں مصروف ہے، ریسکیو
کوئٹہ: زخمی افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ریسکیو



