Quetta

کوئٹہ: قتل کی بڑھتی وارداتیں، سگے ماموں نے بھانجے کو گھر بلا کر فائرنگ کرکے قتل کردیا

کوئٹہ: ہر ہاتھ میں اسلحہ اور قتل کی بڑھتی وارداتیں، کوئٹہ میں سگے ماموں نے بھانجے کو گھر بلا کر فائرنگ کرکے قتل کردیا
 کوئٹہ: قتل کی لرزہ خیز واردات خون سفید ہوگیا، ابتدائی معلومات کے مطابق ماموں اور بھانجے میں کسی بات کو لیکر بحث ہورہی تھی کہ اچانک ماموں نے فائرنگ کرکے اپنے بھانجے کو قتل کردیا, جاں بحق شخص کی شناخت غلام قادر ولد ظریف خان قوم رند سکنہ قمبرانی روڈ کے نام سے ہوئی جبکہ فائرنگ کا واقعہ غفور ٹاؤن قمبرانی روڈ پر پیش آیا,فائرنگ کے بعد قاتل جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا جبکہ لڑکے کی لاش کو قانونی کاروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker