Quettaتازہ ترین

کوئٹہ : قمبرانی روڈ سے 2 چھوٹی بچیوں کی بوری بند لاشیں برآمد

کوئٹہ جرائم کا گڑھ ، قمبرانی روڈ سے 2 چھوٹی بچیوں کی بوری بند لاشیں برآمد ، دونوں بچیوں کو سانس بند کرکے قتل کیا گیا
 کوئٹہ : پولیس نے دو معصوم بچیوں کی بوری بند نعشیں قبضے میں لے لیں پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ سے 2 معصوم بچیوں کی بوری بند نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیں جن کی شناخت 3 ساله بی بی میراب اور 7 سالہ بی بی یسرا شامل ہیں۔
 دونوں کو سانس بند کر کے ہلاک کیا گیا ہے,پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker