Quetta

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج 19 سے 24 نومبر تک ہوگی ترجمان الیکشن کمیشن بلوچستان

ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں اپیلیٹ ٹریبونل کے پاس دائر کرنے کی آخری تاریخ 28 نومبر ہے۔ ان پر فیصلے کی آخری تاریخ 3 دسمبر مقرر کی گئی ہے۔

امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست 4 دسمبر کو اور دست برداری و حتمی فہرست 5 دسمبر کو کو شائع ہوگی ۔

انتخابی نشان کی شیڈول کے تحت امیدواروں کو الاٹمنٹ 6 دسمبر کو ہوگی

بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ اتوار 28 دسمبر 2025ء کو ہوگی ترجمان الیکشن کمیشن بلوچستان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker