Quetta
کوئٹہ:جناح ٹاون پولیس تھانہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ، تین ڈاکو مارے گئے، پولیس

کوئٹہ:جناح ٹاون پولیس تھانہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ
کوئٹہ:فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکو مارے گئے،پولیس
کوئٹہ: ڈاکو علاقے میں ڈکیتی کی نیت سے موجود تھے،پولیس سے سامنا ہوا
کوئٹہ:تینوں لاشیں سول ہسپتال منتقل کردی گہیں،پولیس
کوئٹہ:ڈاکووں کی شناخت ابھی ہونا باقی ہے،پولیس



