Quetta

کوئٹہ : یوسف ہومز میں واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، پولیس

کوئٹہ: گیس لیکج دھماکے سے ایک خاتون جھلس کر زخمی، پولیس

کوئٹہ: زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس

کوئٹہ: قمبرانی روڈ پر گیس لیکج کے باعث اور دھماکہ ہوا، پولیس

کوئٹہ: گیس لیکج کے دھماکے میں میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوئے، پولیس

کوئٹہ: دونوں زخمی ہسپتال منتقل، پولیس

کوئٹہ: زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker