بزنس

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 5 ہزار 384 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 6 ڈالر کم ہوکر 3342 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker