بزنس

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 59 ہزار 500 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت  429 روپے اضافے سے 3لاکھ 8ہزار 213 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 3369 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker