بزنسپاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی ریکارڈ بلندی پر بند ہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی کاروبار کے دوران انڈیکس نے نئی ریکارڈ سطح کو چھوا۔

آج کاروباری دن کا آغاز مثبت تیزی سے ہوا اور آج ٹریڈنگ کے دوران پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ایک موقع پر ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 47 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کرگیا اور انڈیکس 1547 پوائنٹس اضافے سے 146929 پر بند ہوا جبکہ انڈیکس نے کاروباری دن میں نئی ریکارڈ بلند ترین سطح 147005 بنائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker